Wednesday, May 27, 2020
Great News سورج گرہن
Saturday, May 23, 2020
کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے
✈️ 🛬 🚀
کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا
کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے میں ایک امریکی شہری بھی موجود تھا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، اس سلسلے میں مقامی حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستان اور امریکا میں ہمارا عملہ قونصلر مدد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکی حکام طیارہ حادثے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں.
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس میں 97 افراد جاں بحق جب کہ حادثے میں بینک آف پنجاب کے سربراہ سمیت 2 افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
اب تک 97 میں سے 19 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے، 66 لاشیں جناح اسپتال کراچی اور 31 سول اسپتال منتقل کی گئیں، حادثے میں بینک آف پنجاب کے سی ای او ظفر مسعود معجزانہ طور پر محفوظ رہے، محمد زبیر نامی مسافر کی جان بھی بچ گئی، جن کا 31 فی صد جسم جھلس گیا ہے۔
😭
Wednesday, May 20, 2020
IDF in the core of Khan Younis on most serious day of battling , it says An Israel Safeguard Powers (IDF) authority has said that its powers...
-
Posting ads up to Facebook groups or marketing ads, work at home and earn $500 weekly contact on WhatsApp +1 (937) 719‑2656 for t...
-
آنے والے مہینے جون میں دو گرہن لگیں گے پہلا چاند گرہن ہو گا جو نیم سایہ والا ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن ہو گا اس میں سورج مکمل طور پر چھپ جائ...
-
✈️ 🛬 🚀 کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آباد...